اس تنظیم کے آغاز کا بنیادی مقصد غریب عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اپنی کوشش کرنا ہے  تا کہ وہ احساس کمتری کا شکار نہ ہوں ۔غریبوں کو درپیش مسائل جن میں تھانہ کچہری ۭ واپڈا ۔سکولز ۔ٹریفک حادثات اور ہر قسم کے جائز کام اللہ کی رضا کے لئے کرنا اس تنظیم کا اولین فریضہ ہے۔
مخلوق خدا کی مدد کرنے سے اللہ تعالی اپنی رحمت نازل کرتا ہے ۔
جیسا کہ ارشاد باری تعالئ ہے کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے تمام انسانیت کی جان بچائی۔
مستقبل میں بھی یہ تنظیم اس علاقے کی عوام ترقی و خوشحالی کے لئے اپنا مکمل تعاون فراہم کرے گی۔۔۔۔
مستقبل کے پراجیکٹس کمیٹی کی رائے دہی کے بعد عوام کے 
سامنے رکھے جائیں گے
........................................               

صدر
مہر عدیل احمد 
وائس صدر

مدثر بھٹی


باقی سینئر
عتیق ضیاء
ڈاکٹر اعظم
علی مغل
وقاص میسی
سیف اللہ
راضوان
سردار اظہر

اسامہ سر
اویس خان