ایچ ایچ آرگنائزیشن ڈھنگ شاہ قصور کا دبنگ اعلان قصور اور گردونواح کے گاوں کے لیے.
اور آس پاس کے جتنے بی گاوں ھیں اگر آپ سے کسی بی سرکاری محکمے کا کوئی بھی ذمہ دار چاھے وہ پٹوارخانہ ھو ,سرکاری ہسپتال ھو,پولیس اسٹیشن ہو یا محکمہ انہار والے کوئی بھی فرد آپ سے ایک روپے کرپشن کی ڈیمانڈ کرے کام کروانے کے لیے یا آپ سے پیسے بطور رشوت لے لیں آپ ایچ ایچ آرگنائزیشن ڈھنگ شاہ قصور کے کسی بھی ٹیم میمبر سے رابطہ کریں ہمیں اپنی پریشانی سے آگاہ کریں آپ کی دی گئی رقم کا ایک ایک روپیہ واپس دلوایا جائے گا اور اس شخص کو قانونی کاروائی کا سامنا بھی کرنا پڑے گا جو اس طرح کے کسی بھی کرپشن کے کیس میں ملوث پایا گیا.یہ پیغام ان تمام سرکاری اداروں کے ذمہ داران کے نام بھی ہے اپنی صفیں درست کر لیں . اور چوری کرپشن کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا جائے گا.
, ایچ ایچ آرگنائزیشن ڈھنگ شاہ قصور. 👈🏽 🐆💪👇🏾
03039697126
,03025198604
0 Comments