الحمداللہ آج 10 محرم الحرام کے دن ایچ ایچ آرگنائزیشن ڈھنگ شاہ کے جوانوں نے پانی کی سبیل لگای اور راستے سے گزرنے والوں کو پانی پلایا اللہ پاک ان کی یہ کاوش قبول فرمائے آمین 👍