آج الحمداللہ ہمارے ہاں گاوں ڈھنگ شاہ سے کشمیر سے یکجھتی کے لیے ریلی نکائ
امیدوار چئیرمین میاں منصور احمد اور مہر نوید شاہ محمد کی قیادت میں کشمیر کے لیے اظہارِ یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی
جس میں لوگوں کی کافی بڑی تعداد نے حصہ لیا
اور نوجوانوں کے فلک شگاف نعرے لگا کر خون گرمایا
0 Comments